پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں 2 ماہ کی بچی کے پیٹ سے بچہ برآمد

اسلام آباد(بیوروچیف) پاکستان میں 2ماہ 10دن کی بچی کے پیٹ سے بچہ نکالنے کا منفرد واقعہ پیش آیا۔دی میڈیا  کے مطابق مرکزی دارالحکومت اسلام آبادمیں آمنہ نامی بچہ کواس کے والدین نے رسولی کی شکایت پر پمز اسپتال میں داخل کرایا تھا جہاں ڈاکٹرز نے اس کا آپریشن کیا۔ سرجن ظہیرعباسی کے مطابق3گھنٹے طویل  آپریشن کے دوران حیران کن طور پر رسولی کے اندرسے بچے کا ڈھانچہ برآمدہوا۔ بچی کے پیٹ سے نکلنے والا فیوٹس 4ماہ کاتھا۔ ڈاکٹرز نے امکان ظاہر کیا ہے کہ  بچی آمنہ کے پیٹ سے نکالا جانے والا بچہ اس کی جڑواں بہن یا بھائی ہوسکتاہے۔ڈاکٹرز کا یہ بھی کہناہے کہ یہ دنیابھر میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے

یہ بھی پڑھیں  سانحہ منٰی کے لواحقین کو مفت عمرہ پر بھیجنے اور امدادی پیکج کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker