کھیل

بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گی

کراچی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیر مین ذکا اشرف نے خوشخبری دی ہے کہ بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گی ۔ذکا اشرف کے مطابق اس سے پہلے بنگلہ دیش کی سکیورٹی ٹیم پاکستان آکر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے گی اور تین سال بعد کوئی غیر ملکی ٹیم بالاخر پاکستان کا دورہ رے گی ۔چیر مین پی سی بی نے مزید کہا کہ آئی سی سی پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی خواہش مند ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button