پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل)وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے جس میں ملک PM With Cheif Armyکی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم آفس اسلام آباد میں ملاقات کی۔جس میں ملکی سلامتی اور مختلف قومی امور سمیت مسلح افواج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے بارے میں بھی بات چیت کی گئی۔ملاقات میں ملک کی اندرونی وبیرونی سیکورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!