علاقائی

دفاع پاکستان کانفرنس29 جنوری کو ملتان میں منعقد

حاصل پور( بیوروچیف پاکستان)دفاع کونسل حاصلپور کا ایک اجلاس منعقد ہوا ۔جس میں مختلف مذہبی تنظیموں نے شرکت کی۔اور دفاع پاکستان کانفرنس ملتان کے سلسلہ میں گفت وشنید کی گئی۔اجلاس   میں شریک تنظیموں نے  متفقہ طور پر29 جنوری کو منعقد ہونے والی دفاع پاکستان کانفرنس ملتان میں مولانا محمد ادریس کی قیادت میں ایک قافلہ میزائل چوک حاصل پور سے7 بجے روانہ ہو گا  ۔اس موقع پر میاں مشتاق احمد۔عبدالرحمن رنگا۔ ڈاکڑ احسان الحق امیر جماعت اسلامی حاصلپور،سیف الرحمن، قاری رشید احمد حسنی کالعدم سپاہ صحابہ ودیگر علما کرام اور مختلف  علما کرام اور مختلف تنظیموں کے ذمہ داران نے شرکت کی

یہ بھی پڑھیں  قصور:جواں سالہ لڑکی مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے بعد ہلاک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker