پاکستانتازہ ترین

پاکستانی مچھیروں کویرغمال بنانے والے 4 قزاقوں کو طویل قید کی سزا

machronاسلا م آباد(بیورو رپورٹ) سیشیلزکی ایک عد ا لت نے پاکستانی مچھیر وں کویرغمال بنانے والے چا رقز ا قوں کو طویل قید کی سز ا سنا د ی ہے ۔ان قز ا قوں کو ڈ نما رک بحر یہ نے گزشتہ سال پکڑکرکار و ا ئی کے لئے سیشیلز حکا م کے حوالے کیا تھا ۔ ڈ نما رک یر غمال بنائے گئے کچھ پاکستانی مچھیر وں کوان قز ا قوں کے خلاف بطور گواہ پیش کر نے میں کا میاب ہوگیا۔یہ چا رقز ا ق جوسیشیلز حکا م کے حوالے کئے گئے ان سو لہ قز ا قوں میں سے ہیں جن کو ڈ نما رک بحر یہ کے جہاز ا بسلون کے عملے نے ا پر یل 2 201 میں انسد ا د قز ا قی آ پریشن کے دوران پکڑاتھا ۔ آ پریشن میں 2 1 پاکستانی اور ایرانی یر غمالیوں کوآ ز ادکرایاگیاتھا۔سیشیلزکی عد ا لت نے 3 قز ا قوں کوچوبیس چوبیس سال اورچو تھے کو سو لہ سال قید کی سز ا سنا ئی ہے۔ ڈ نما رک کے وزیر خا ر جہ و لی سو و ینڈل نے فیصلہ پر انتہائی ا طمنان کا اظہار کیاہے۔ یہ بہت ا ہم خبر ہے کہ چا رقز ا قوں کو سز ا سنا د ی گئی ہے ۔اس سے ہم نے ایک بار پھریہ ثا بت کرد یاہے کہ صومالیہ پر ڈ نما رک کا کردا رموثر ہے ۔ اوریہ کہ ا گرشہا دت موجود ہو توقز ا قوں کے خلاف کار و ا ئی اور سز ا ہوسکتی ہے ۔اس کیس میں شہا دت فر ا ہم کر نے کے لئے پاکستان کا تعاون رہا ۔ ا گلے مر حلے میں ان قز ا قوں کی منتقلی پر توجہ ہوگی تا کہ یہ اپنے ملک صومالیہ میں سز ا کاٹ سکیں ۔ا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button