پاکستانتازہ ترین

لوڈ شیڈنگ کی کمی پر مطمئن نہیں ہوں، وزیراعظم پیاز کا نام بھی بھول گئے

pakistan-nawazاسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کی کمی پر مطمئن نہیں ہوں وزیراعظم پیاز کا نام بھی بھول گئے کہا کہ ٹماٹر مہنگا ہونے پر شور مچانے والوں نے عام اشیاء سستی ہونے پر بات ہی نہیں کی لون سکیم کی تقریب سے خطاب میں نواز شریف نے کہا کہ ملک میں لوڈ شیدنگ کم ہوئی ہے لیکن مجھے خود بھی سمجھ نہیں آتی کہ خاتمہ کیسے ہوا ہے میں لوڈ شیڈنگ کی کمی سے خود بھی مطمئن نہیں ہوں اور عوام بھی ابھی صبر کریں اس کو لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ نہ سمجھ لیں ان کا کہنا تھا کہ جب ٹماتر مہنگا ہوا تو سب نے شور مچایا لیکن جب ٹماٹر چالیس روپے کلو ہوا اور دوسری اشیاء سستی ہوئیں توک سی نے بات بھی نہیں کی وزیراعظم اشیاء کے نام لیتے ہوئے Onion کی اردو پوچھتے رہے اور کہا کہ اونین بھی سستا ہوگیا ہے تاہم انہیں جب بتایا گیا تو انہوں نے پیاز کے سستا ہونا کی بھی بات کی۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: پولیس نے 2ڈاکومبینہ مقابلہ میں پارکردیے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker