پاکستانتازہ ترین

حاصل پور: صدر پاکستان آصف علی زرداری 28 مئی کو بہاولپور کا دورہ کرینگے

حاصل پور﴿کرائم رپورٹر﴾ صدر پاکستان آصف علی زرداری زرائع کے مطابق مورخہ 28 مئی کو بہاولپور کا دورہ کرینگے اس موقع پر میاں ریاض حسین پیرزادہ وفاقی وزیر مسلم لیگ ﴿ق﴾ سے ملاقات کرینگے۔ زرائع کے مطابق میاں ریاض حسین پیرزادہ وفاقی وزیر مسلم لیگ ﴿ق﴾ کو خیر آباد کہہ کرPPP میں شمولیت کا اعلان کرینگے۔ اور آئندہ پاکستان پیپلزپارٹی کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑینگے

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!