پاکستانتازہ ترین

پاکستان ریلویز کا عید کے موقع پر 14خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)محکمہ ریلوے کی جانب سے عید الاضحیٰ کے موقع پر 14خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس ضمن میں پہلی ٹرین کراچی سے لاہور 2اکتوبر کو روانہ ہو گی۔ مجموعی طور پر کراچی سے 4اور لاہور، راولپنڈی سے 3،3ٹرینیں چلائی جائیں گی جبکہ کوئٹہ، پشاور اور ملتان سے بھی ایک, ایک خصوصی ٹرین چلائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker