کھیل

یو اے ای سیریز، پاکستان کرکٹ ٹیم کل دبئی روانہ ہوگی

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنےکیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کل دبئی روانہ ہوگی۔دبئی میں ٹیسٹ سیریز کی تیاری کیلئےلاہور میں جاری پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ گزشتہ روز اختتام ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں  جنوبی افریقہ نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو68رن سے ہرادیا

تربیتی کیمپ کے دوران کھلاڑیوں کی فزیکل ٹریننگ اور فیلڈنگ پر خصوصی توجہ دی گئی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ سترہ جنوری سے دبئی میں شروع ہوگا۔ انگلش کرکٹ ٹیم پہلے ہی دبئی پہنچ چکی ہے اور آئی سی سی کمبائنڈ الیون کیخلاف تین روز ہ سائیڈ میچ کھیل رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

ٹیسٹ سیریز کے بعد پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ایک روزہ انٹرنیشنل میچز اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز بھی کھیلی جائیگی۔

یہ بھی پڑھیں  ہاکی فیڈریشن کے پاس فنڈز کی کمی ہے ، اختر رسول

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker