پاکستان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے جبکہ مالا کنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر ہلکی بارش اور ہلکی برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار سے ملک کے مختلف علاقوں، شمال مشرقی بلوچستان، خیبر پختونخواہ، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان، کشمیر میں بارش اور برفباری متوقع ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقے شدید سرد ہواؤں کی لپیٹ میں رہے ۔کم سے کم درجہ حرارت پارا چنار میں منفی چودہ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  میرانشاہ:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی جاری، دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker