تازہ ترینکھیل

ٹوئنٹی 20ورلڈکپ:پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے دی

ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 32رنزسے شکست دے دی۔ پاکستان کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے۔ جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم نے سات وکٹوں کے نقصان پر 117 رنز بنائے اور پاکستان نے 32 رنز سے میچ جیت لیا۔ پاکستان کی جانب سے سعید اجمل نے تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ رضا حسن اور محمد حفیظ نے دو دو وکٹیں حاصل کین

یہ بھی پڑھیں  جمشید دستی کی چھٹی کی درخواست منظور

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker