تازہ ترینکھیل

ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی:پاکستان نے جنوبی افریقہ کوہرادیا

ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دو وکٹوں سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ نے جیت کے لیے 134 رنز کا ہدف دیا تھا جس پاکستان نے میچ کے آخری اوورز میں حاصل کرلیا۔ جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنائے تھے۔ عمر اکمل نے41 گیندوں پر 43 رنز بنائے اور ناٹ آوٹ رہے ۔ عمر گل نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے17 گیندوں پر 32 رنز بنائے جس میں تین چھکے بھی شامل ہیں۔ عمر گل کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:اوباش نوجوانوں کا گھر میں اکیلی عورت کے ساتھ باری باری گینگ ریپ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker