تازہ ترینکھیل

پاکستان کی سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست، 1-3 کی فیصلہ کن برتری

پاکستان نے سری لنکا کو چوتھے ون ڈے میں سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پاکستانی بلے باز احمد شہزاد پچانوے اور محمد حفیظ ستر رنز بنا کر نمایاں اسکورر رہے۔ پاکستان کی جانب سے محمد عرفان نے تین اور انور علی نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستان کی سیریز میں فیصلہ کن برتری کے بعد آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کے قوی امکانات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  *آشناؤں کے ساتھ گھروں سے بھاگنے والی لڑکیوں کا انجام*

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker