تازہ ترینکھیل

پاکستاں کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلے جارہے سپر ایٹ کے اہم ترین میچ میں پاکستانی کپتان محمد حفیظ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہونے والے میچ پر شائقین کرکٹ کی نظریں جمی ہوئی ہیں۔ جس میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں، اس میچ میں فتح پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچا دے گی جبکہ بھارت کی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوجائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  حکومت نے کورونا ویکسین کی خریداری کا عمل شروع کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker