تازہ ترینکھیل

پاکستانی ویمن کر کٹ ٹیم ، ورلڈ کپ سے باہر

pakistani cricket teamکٹک ( ما نیٹرنگ سیل) جنوبی افریقہ نے پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کو 126رنز سے ہرادیا ، جس کی وجہ سے پاکستانی ویمن کر کٹ ٹیم آ ئی سی سی ورلڈ کپ ویمن سے باہر ہو گئی ،جنوبی افریقہ نے پہلے کھلتے ہوئے 207رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم 81رنز پر ڈھیرہو گئی ۔

یہ بھی پڑھیں  کلرکہارمیں تبلیغی بس الٹ گئی،6ہلاک،30زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker