پاکستانتازہ ترین

پاکستانی مچھلی پریورپی ممالک کی پابندی کے باوجودبرآمدات میں اضافہ

fishاسلام آباد (بیورو رپورٹ)پاکستانی مچھلی کی یورپی ممالک کوبرآمد پر چھ سال سے عائدپابندی سی فوڈ برآمدات کا حجم 30 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابقفشریز ذرائع کا کہنا ہے کہ مچھلی اب بھی یورپ جارہی ہے اور اس کے لیے بنگلادیشی ٹیگ استعمال کیے جارہے ہیں اور دبئی میں فرنٹ مین کے ذریعے مال یورپ بھیجا جا رہا ہے، بعض اوقات بنگلا زبان میں لکھے یہ ٹیگس کراچی فش ہاربر میں کھلم کھلا بھی لگا کر ایکسپورٹرز کی فیکٹریوں میں بیچے گئے ہیں۔اس کام میں برآمدکنندگان کا ایک گروہ ملوث ہے ۔ شپنگ ذرائع کے مطابق بنگلادیشی ٹیگس لگا کر براستہ دبئی یورپی یونین ایکسپورٹ کیلئے صرف ایک طریقہ استعمال کیا جا سکتا ہے اور وہ یہ ہے کہ مال دبئی میں کلیئر کرا کر دوبارہ کاغذات بنا کر یورپ بھیج دیا جائے، اس دو نمبری کی برآمد سے ملک میں سرکاری ذریعے سے داخل نہیں ہو رہا جبکہ اضافہ لاگت کے باعث کم پیسہ مل رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ہائی کورٹ اسلام آباد نےچیرمین پی سی بی ذکا اشرف کو کام سے روک دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker