پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد کا ایک ریسٹورنٹ جہاں پاکستانیوں کا داخلہ منع ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) کیا آپ جانتے ہیں کہ وفاقی دارالحکومت میں ایک ایسا ریسٹورنٹ ہے جہاں پاکستانیوں کا داخلہ منع ہے۔ جی ہاں، یہ ریسٹورنٹ سیکٹر F-7/1 میں واقع ہے اور اس کا مالک ایک فرانسیسی ہے جس نے اس ریسٹورنٹ کے باہر واضح طور پر لکھ کر لگایا ہوا ہے کہ ”پاکستانیوں کو داخلے کی اجازت نہیں“۔ مقامی پولیس نے گزشتہ روز اسی ریسٹورنٹ میں ریڈ کر کے اسے سیل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقامی لوگوں نے شکایات کی ہیں کہ ان کو اس میں داخلے کی اجازت نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button