تازہ ترینکھیل

پاکستانی ٹائیگروں کی سری لنکا روانگی

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ ٹیم براستہ دوبئی سری لنکا کے لیے روانہ ہو گئی۔لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پہنچنے والے کھلاڑیوں میں محمد حفیظ،شاہد افریدی،عمر اکمل،احمد شہزاد،حماد اعظم،حارث سہیل،خالد لطیف،محمد سمیع،ناصر جمشید،رضا احسن،سعید اجمل،شکیل عنصر،شعیب ملک،تنویر سہیل،یاسر اور عمر گل اور دیگر افراد شامل تھے،،قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ائیرپورٹ پر میڈیا سے کسی بھی قسم کی گفتگو کرنے سے گریز کیا۔قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا میں یکم جون سے بارہ جولائی تک ہونے والے دورے میں 5 ون ڈے،3 ٹسٹ اور 2 ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker