شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / کامران اختر(چیف ایڈیٹر نوائے منزل) کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

کامران اختر(چیف ایڈیٹر نوائے منزل) کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

پتوکی(ڈیسک رپورٹر) ماہنامہ نوائے منزل کے چیف ایڈیٹر کامران اختر کے والد کے انتقال پر پاک نیوز لائیو کے چیف ایڈیٹر وسیم نذر ، ایڈیٹر عقیل خان، بیوروپاکستان طارق جاویدعلی، مسلم لیگ ن کے رہنما سید ذاکر شاہ، رانا محفوظ علی، مبلغ اخبار کے ایڈیٹر ظفر علوی ، میڈیا کی آواز کے ایڈیٹر طاہر گوندل اور آئی ورلڈ ٹی وی کے ایم ڈی نومی خان کی طرف سے اظہار افسوس، انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اللہ تعالٰی ان کے والد مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کے گھر والوں کو صبر وجیمل عطافرمائے (آمین)

یہ بھی پڑھیں  بیرونی دباوٴ سے پاک ایران تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، صدر