علاقائی
چونیاں:پاک نیو لائیوکےایڈیٹرکے خالو کی وفات پراظہارتعزیت
چونیاں﴿سٹاف رپورٹر﴾ پاک نیوز لائیو کے ایڈیٹر عقیل خان کے خالو کی وفات پر بلا ل طفیل و دیگرمقامی صحافیوں نے عقیل خان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔