پاکستانتازہ ترین

اپنے فوجی جوانوں کےلیےپاک نیوزلائیو کی عوام سے اپیل

اسلام آباد(ایڈیٹر ) پاک نیوز لائیو نے پاکستان کی عوام سے اپیل کی ہے کہ  قوم کا ہر فرد سیاچن گلیشیئر کی زد میں آنیوالے فوجی افسران اور جوانوں کیلئے دعا کرے کہ اللہ تعالٰی ان کو زندگی دے۔ ملک کی سرحدوں کی حفاظت کیلئے پاک فوج کی بے مثال قربانیوں پر پوری قوم کو فخر ہے، پاک نیوز لائیو  رنج و غم اورتشویش کی اس گھڑی میں پاک فوج کے افسران اورجوانوں کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔ اور پوری قوم سے درخواست کی ہے کہ ان کے لیے ہر لمحہ دعا کریں کہ اللہ ان کو اپنی امان میں رکھے، آمین

یہ بھی پڑھیں  فجر ہونے تک

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

  1. اللہ تعالی ہمارے فوجی بھائیوں کو  زندگی دے تاکہ وہ ہمارے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کر سکیں اور کوئی بھی دشمن میلی آنکھ سے نہ دیکھ سکے
    پاکستان زندہ آباد

  2. اللہ تعالیٰ ان کو اپنی امان میں رکھے اور ان کے گھر والوں کو حوصلہ عطاکرے آمین

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker