تازہ ترینعلاقائی

پاکپتن:بابا فریدالدین گنج شکرکے عرس کی تقریبات کاآغاز

پاکپتن(نمائندہ خصوصی) پاکپتن میں عظیم صوفی بزرگ بابا فریدالدین گنج شکر کے سات سو 70 ویں عرس کی پندرہ روزہ تقریبات آج سے شروع ہوں گی۔بابا فریدکے عرس کی روائتی رسومات کی تقریبات کا افتتاح سجادہ نشین دیوان مودود مسعود چشتی کریں گے۔ بہشتی دروازہ 5 محرم کو کھلے گا اور 5 روز کھلا رہے گا۔عرس انتظامیہ کے مطابق 20 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد متوقع ہے جس میں بیرون ملک سے بھی عقیدت مند شریک ہوں گے۔پولیس نے عرس کیلیے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی ہے۔پولیس کی بھاری نفری تعینات کرنے کے ساتھ شرکاء کو تین مقامات پر تلاشی کے واک بعد تھرو گیٹ سے داخلے کی اجازت ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں  آخررحم کرے گا کون؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker