تازہ ترینعلاقائی

پاکپتن:جائیداد کاجھگڑا‘ چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی کوقتل کردیا

pakpattanپاکپتن(نامہ نگار) چک جیون شاہ میں جائیداد کے جھگڑے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق چک جیون شاہ کے ملزم شوکت علی اور اس کے بڑے بھائی مقتول طالب حسین کا چند روز قبل جائیداد کے سلسلے میں جھگڑا ہوا تھا جس پر مشتعل ہوکر ملزم شوکت علی نے فائرنگ کرکے اپنے بڑے بھائی طالب حسین اور لیاقت علی کو شدید زخمی کردیا۔ شدید زخمی طالب حسین کو مقامی ہسپتال سے لاہور جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ بعدازاں دم توڑ گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے

یہ بھی پڑھیں  پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی میں انسانی حقوق۔۔۔؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker