تازہ ترینکھیل

اذلان شاہ ہاکی کپ،پاکستان نے ارجنٹائن کو افتتاحی میچ میں شکست دے دی

ملائشیا(نمائندہ سپورٹس) اذلان شاہ ہاکی کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے ارجنٹائن کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دے ۔پاکستان کی طرف سے سہیل عباس، حسیم خان، عرفان اور وقاص شریف نے ایک ایک گول کیا۔

یہ بھی پڑھیں  چشتیاں میں 13 سالہ لڑکی کے ساتھ تین نوجوانوں کی اجتماعی زیادتی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker