بین الاقوامیتازہ ترین

لندن کے بعد پیرس میں بھی بم کی اطلاع پر پانچ سکولوں کو خالی کر الیا گیا

پیرس (مانیٹرنگ سیل )فرانس کے دا رالحکومت پیرس میں بھی پانچ سکولوں کو بم کی اطلاع پر خالی کراکے آپریشن شروع عکردیا گیا ہے ۔غیر ملکی میڈ یا رپورٹس کے مطابق برطانوی دار الحکومت لندن کے سکولوں میں بم کی اطلاعات کے بعد پیرس کے سکولوں میں بھی بم کی اطلاعات ہیں ۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ پانچ سکولوں میں بم ہونے کی دھمکی آمیز کالیں موصول ہوئی ہیں جس پر فوری کارروائی کر کے سکولوں کو اساتذہ اور طلباءسے خالی کرالیا گیا ہے ۔پیر س کی پولیس نے سکول خالی کراکے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔اس سے قبل لندن کے چار سکولوں کو بم کی اطلاع پر خالی کراکے کے سرچ آپریشن کیا گیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں  لاہورہائی کورٹ، جمشید دستی کو آزادی مل گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker