تازہ ترینفن فنکار

پریانکا چوپڑا آڈیو البم کی ریکارڈنگ کیلئے امریکہ روانہ

ممبئی ﴿نمائندہ شو بز﴾بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنے پہلے آڈیو البم کی ریکارڈنگ کے لئے 35 روزہ دورے پر امریکہ روانہ ہوگئیں۔ اطلاعات کے مطابق پریانکا کا امریکہ میں طویل قیام کا مقصد گانے کی ریکارڈنگ سے قبل خود کو اسٹوڈیو اور تکنیکی امور سیہم آہنگ کرنا ہے۔ پریانکا نے بتایا کہ وہ ریکارڈنگ سے قبل امریکی مارکیٹ کا سروے بھی کریں گی تاکہ وہ اپنی البم کی لانچ کے لئے مناسب وقت کا تعین کرسکیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ وہ امریکہ میں قیام کے دوران گلوکارہ کیٹ پیری سے بھی ملاقات کریں گی۔﴿راشد

یہ بھی پڑھیں  لاہور:جنرل قمرجاوید کی اسلامیت اورپاکستانیت قابل رشک ہے: محمدناصراقبال خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker