بین الاقوامیتازہ ترین

پیرس : مسلح شخس کی میوزیم میں گھسنے کی کوشش ،سکیورٹی اہلکارکی فائرنگ سے ہلاک

پیرس(مانیٹرنگ سیل)فرانس کے مشہورمیوزیم میں ایک مسلح شخص نے گھسنے کی کوشش کی  ہے جسے ہلاک کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ایک مشہور میوزیم میں مسلح شخص نے گھسنے کی کوشش کی ہے جسے وہاں پر تعینات سکیورٹی اہلکار نے گولی مار  کر ہلاک کردیا ہے۔ فرانسیسی پولیس کے مطابق مسلح شخص کے ہاتھ میں چاقو اور بریف کیس تھا ۔پولیس کا مزید کہنا تھا کہ مسلح شخص میوزیم میں گھس کر لوگوں پر حملہ کرنا چاہتا تھا تاہم اسے اس کو منصوبے میں کامیاب نہیں ہونے دیا گیا ہے جبکہ سکیورٹی اہلکار نے حاضی دماغی سے کام لیتے ہوئے حملہ آور کو گولی  مارکرہلاک کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ(محمد مظہررشید چوہدری سے) ایسوسی ایشن پنجاب سول اکاؤنٹس کے صدر رانا محمد اشرف اپنے مطالبات کے حق میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker