پاکستانتازہ ترین

قومی اسمبلی اورپارلیمنٹ کی تاریخ میں پہلی بارکسی ممبراسمبلی کاصفاتی نام پڑھ کرتقریر

parlimentاسلام آباد(بیورو رپورٹ)تحریک انصاف کے رکن اسمبلی انجینئرعلی محمدایڈووکیٹ نے قومی اسمبلی کے اجلاس اورپارلیمنٹ کی تاریخ میں پہلی دفعہ کسی ممبرنے اللہ تعالیٰ کے صفاتی نام پڑھ کرتقریرشروع کی ۔منگل کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پربحث کرنے سے پہلے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی انجینئرعلی محمدایڈووکیٹ نے بجٹ پربحث کرنے سے پہلے قومی اسمبلی کی بلڈنگ پرلکھے اللہ تعالیٰ کے صفاتی نام پڑھ کراپنی تقریرشروع کی اوریہ پارلیمنٹ کی تاریخ میں پہلی دفعہ کسی ممبرنے ایساکیاہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button