علاقائی

پشین: قبضے اور الاٹمنٹ سے میرا کوئی تعلق نہیں۔خطیب پولیس لائین

پشین﴿بیوروچیف﴾پشین‘خطیب پولیس لائن نے گزشتہ روز کوئٹہ کے مقامی اخبار میں شائع ہونیوالی قبضے اور الاٹمنٹ کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میرا اس خبر سے کوئی سروکار نہیں ۔خبر شائع کرنے سے پہلے اخبار والے یا ایجنسیاں خبرکی تصدیق کرکے شائع کیا کریں دریں اثنائ پشین کے معتبرین ،قبائلی رہنماؤں ،خطبائ ،امام مساجد اور انجمن تاجران آزاد نے گزشتہ روز کوئٹہ کے ایک مقامی اخبار میں خطیب پولیس لائن کے نام سے شائع ہونیوالی من گھڑت اور بے بنیاد خبر پر کافی غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا والے ایسا بیانات شائع کرنے سے گریز کریں میڈیا والوں کو چاہئے کہ خبر کی تصدیق کرکے شائع کیا کریں اگر ایسی طرح خبریں شائع ہوتی رہی تو سخت احتجاج اور عدالت سے رجوع کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  ساہیوال:ڈسٹرکٹ پولیس آفس ساہیوال میں پولیس ملازمین کے بچوں کے لیے تعلیمی سکالر شپ کے چیک دینے کی تقریب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker