علاقائی

پشین:شہرکو صاف ستھرا بنانے کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے ،چیف میونسپل آفیسر

پشین﴿بیورو چیف﴾چیف میونسپل آفیسر پشین عطائ اللہ بلوچ نے کہا کہ پشین شہر کو صاف ستھرا بنانے کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے خاکروبوں کا ڈیوٹی میں غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی پشین ہم سب کا مشترکہ گھر ہے جسکی حفاظت اولین ذمہ داری ہے شہر کے گلی کوچوں میں صفائی کی صورتحال مثالی ہے خرابی کی کسی کو اجازت نہیں دی جائیگی ان خیالات کااظہار انہوںنے پشین میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کے دوران کہی اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر سعید احمد اور پریس کلب کے صدر ملک سعد اللہ ترین بھی موجود تھے انہوں نے کہا کہ پشین کو صفائی کے حوالے سے مزید بہتر بنانے کیلئے فوری اقدامات کئے جارہے ہیں خاکروبوں کو ڈیوٹی کا پابند بنادیا گیا ہے ڈیوٹی میں غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی۔۔

یہ بھی پڑھیں  داؤدخیل: چوہدری سرور نے انسانی ضمیر کو سربلند کردیاہے،مولوی عظمت اللہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker