علاقائی

پشین:نامعلوم شخص کی لاش برآمد،پولیس نے قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کردی

پشین﴿بیوروچیف/ملک سعداللہ جان ترین﴾نامعلوم شخص کی لاش برآمد،پولیس نے قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق سول ہسپتال کے قریب ایک عمر رسیدہ شخص لی لاش پڑی تھی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او عبداللہ خان نے بمعہ نفری جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لیکر سول ہسپتال پشین پہنچادیا۔تلاشی لینے پر ایک لاکھ چھونتیس ہزارروپے نکلے نامعلوم شخص کی شناخت نہ ہوسکی پولیس نے لاش کو امانتاً سول ہسپتال میں رکھوادیا۔

یہ بھی پڑھیں  مصطفی آباد:ندیم سندھو کے والد کے انتقال پر پریس کلب مصطفی آباد کا تعزیتی اجلاس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker