علاقائی

پشین:میزئی اڈے میں پیش آنیوالے واقعے کیخلاف مظاہرین نے یارو کے مقام پرشاہراہ کو ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا

پشین﴿ملک سعد اللہ جان ترین﴾گزشتہ روز میزئی اڈے میں پیش آنیوالے واقعے کیخلاف مظاہرین نے یارو کے مقام پر کوئٹہ چمن شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر حبیب اللہ موسیٰ خیل رسالدار میجر علی محمد رسالدار میجر نصیب اللہ نائب تحصیلدار مطیع اللہ اور عزیز اللہ نے موقع پر پہنچ کر مظاہرین کو یقین دہانی کرانے پر ہڑتال ختم کردیا کوئٹہ چمن شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا کسی قسم کا ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا ۔

یہ بھی پڑھیں  چونیاں:طلبہ کووظائف کی فراہمی حکومت پنجاب کااحسن اقدام ہے۔ ملک اللہ داد پرنسپل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker