علاقائی

پشین: جمہوری وطن پارٹی کے زیر اہتمام جسلہ

پشین(بیوروچیف) پشین میں جمہوری وطن پارٹی کے زیر اہتمام پاجا خان روڑ پر جلسے کا اہتتمام کیاگیا۔ جلسے سے مرکزی جنرل سیکرٹری پروفیسر عبدالحنان کاکڑ ،سالار اکبرعباس کاکڑ، سردارخان کاکڑ اور دیگر عہدے داران نے خطاب کیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button