علاقائی

پشین:نوجوان دوشیزہ کی برہنہ لاش برآمد‘مقدمہ درج

پشین﴿بیوروچیف/ملک سعداللہ جان ترین﴾ نوجوان دوشیزہ کی برہنہ لاش برآمد‘مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق پشین کے قریب کلی منزرئی میں ندی سے تقریباً 18سالہ نوجوان لڑکی تشددزدہ اوربرہنہ لاش حرمزئی لیویز نے برآمد کرکے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔لاش کو سول ہسپتال پشین پہنچادیا گیا ۔ دوشیزہ کی شناخت نہ ہونے کیوجہ سے لاش کو کوئٹہ مردہ خانے منتقل کردیا گیا۔ یاد رہے کہ ایک ماہ کے دوران پشین میں چار تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  بھارتی فورسز کی پھر چار واہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ، پاکستانی فورسزکی جوابی کارروائی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker