علاقائی

پشین: بی آر ایس پی نامی نیم سرکاری این جی اوز کے آفیسر مقبول احمد کو اغوا کاروں نے قتل کردیا

پشین﴿بیوروچیف/ملک سعداللہ جان ترین﴾پشین سے اغوا ہونیوالے بی آر ایس پی نامی نیم سرکاری این جی اوز کے آفیسر مقبول احمد کو اغوائ کاروں نے قتل کردیا مزکوہ آفیسر کے قتل کی ویڈیو متعلقہ این جی اوز کے آفیسران کو موصول ہوگئی تفصیلات کے مطابق تین ماہ قبل پشین کے علاقے برشور سے اغوائ ہونیوالے بی آر ایس پی کے چھ اہلکاروں میں سے نامعلوم اغوائ کاروں نے ایک ذمہ دار افیسر مقبول احمد کو قتل کرکے قتل کی ویڈیو بھی جاری کردی ہے این جی اوز آفیسرآن نے اس ضمن میں کچھ بھی کہنے سے معذرت کرلی۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ: ڈی او وڈز کے ٹھیکوں میں اربوں کے گھپلے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker