علاقائی

پشین:کلی کمالزئی سے نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد

پشین﴿بیوروچیف/ملک سعداللہ جان ترین﴾کلی کمالزئی سے نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد‘اطلاعات کے مطابق مقامی لیویز نے اطلاع ملنے پر پشین کے نواحی علاقے کلی کمالزئی میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں ہلاک ہونیوالے 26سالہ نوجوان کی نعش برآمد کرلی ۔نامعلوم افرادنے مقتول کو چار گولیاں مار کر ہلاک کردیا ۔متعلقہ لیویز اس ضمن میں کارروائی کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بہاولنگر:تحصیل چشتیاں کے نواحی علاقہ میں دشمنی کی بناء پرایک شخص کو ہلاک کردیاگیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker