علاقائی

پشین کلی کربلا میں تیز رفتار موٹرسائیکل الٹ گیا

پشین﴿بیوروچیف/ملک سعداللہ جان ترین﴾پشین کلی کربلا میں تیز رفتار موٹرسائیکل الٹ گیا،دو افراد شدید زخمی کوئٹہ منتقل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق پشین کے قریبی علاقے کربلا میں پشین کیطرف جارہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دو افراد شدید زخمی ہوگئے جنھیں ابتدائی طبی امداد دینے کیلئے سول ہسپتال پہنچا دیا گیا جو بعد میں کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔۔۔۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button