علاقائی

پشین کے قریب غڑکئی میں نامعلوم مسلح افراد گاڑی چھین کرفرار

پشین ﴿بیوروچیف/ملک سعداللہ جان ترین﴾پشین کے قریب غڑکئی میں نامعلوم مسلح افراد گاڑی چھین کرفرار۔تفصیلات کے مطابق جاوید خان اور انکے ساتھی لاہور سے کوئٹہ آرہے تھے کہ لیویز تھانہ غڑکئی کے حدود میں مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر ان سے گاڑی نمبر LEE.11.22.43 چھین کر فرار ہوگئے ٹریکر کے ذریعے کی نشاندہی پر قلعہ عبداللہ کے لیویز نے توت مسے زئی میں عبدالقادر جلیبی والا نامی شخص کے گھر پر چھاپہ مارکر کر چوری شدہ گاڑی برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker