پشین﴿بیوروچیف/ملک سعداللہ جان ترین﴾ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی الحاج سید مطیع اللہ آغا کل پشین لیویز لائن میں ٹرانسفارمر اور سول ہسپتال میں خواتین انتظار گاہ و ٹیوب ویل اور دیگر روڈوں کی افتتاح کرئینگے بعد میں کلی میرآباد پشین میں مختلف سیاسی پارٹیوں سے مستعفی ہونیوالے افراد جمعیت علمائ اسلام میں شمولیت کرنیوالوں سے خطاب کرئینگے۔