علاقائی

پشین: پشین کے قریبی علاقے میںپاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

پشین﴿بیوروچیف﴾ پشین کے قریبی علاقے جگدہ میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ F.7.PGمعمول کے مطابق پرواز کرتے ہوئے پہاڑوں میں گر کر مکمل طور پر تباہ ہوگیا پائلٹ محمد آصف موقع پر ہی شہید ہوگیا ‘ قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:مسلم لیگ ن خدمت کی سیاست پر کاربند ہے،ملک محمود خاں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker