تازہ ترینعلاقائی

پشین:ڈاکخانہ پشین کا نیا کارنامہ‘راز کھول گیا۔

پشین﴿بیوروچیف/ملک سعداللہ جان ترین﴾ڈاکخانہ پشین کا نیا کارنامہ‘راز کھول گیا۔تفصیلات کے مطابق جان محمد کاکڑ نے 14.06.2011کو اپنی گیس کی بل مبلغ9000ہزار روپے ڈاکخانہ پشین میں جمع کروایا لیکن یہی رقوم دوبارہ ہر ماہ کے بل میں آتی ہے جان محمد کاکڑ کے بیٹے نیاز محمد اپنے کاروبارسے رہ کر ہر روز دفاتر کے چکر لگانے پر مجبور ہوگیا ہے جب انہوں نے پوسٹل آفیسر پشین سے رابطہ کیا تو اس نے کام صحیح کرنے کے بجائے نیاز محمد کے ساتھ ناروا رویہ اختیار کیا نیاز محمد نے ڈاکخانہ کے سکرول جمع شدہ رقوم کی رسید صحافیوں کو پریس کلب پشین آکر دیکھا کر کہا کہ پشین سے کوئٹہ کا چکر لگا لگاکر تنگ آگیا ہوں میں غریب بندہ ہوں 9000ہزار روپے پوسٹل آفیسر کے جیب کے نظر ہوچکی ہے اور اتنی ہی رقم کرایوں کی مد میں خرچ کر چکا ہوں اب دستک دوں تو کس کے دروازے پر؟

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد :دم دورد کرنے والے شخص پر دو مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ تشویشناک حالت کے پیش نظر لاہوریفر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker