تازہ ترینعلاقائی

پشین: کرسچن کالونی میں چوروں نے گھر کا صفایا کردیا

پشین﴿بیوروچیف ملک سعداللہ جان ترین﴾پشین،کرسچن کالونی میں چوروں نے گھر کا صفایا کردیا تین سونے کے سیٹ اور 80ہزار لوٹ کر فرار ،مقدمہ درج کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق پشین کے وسطحی علاقے کرسچن کالونی میں مقیم فیصل مسیح نامی شخص کے گھر میں نامعلوم افراد نے داخل ہوکر گھر میں موجود لاکھوں روپے مالیت کے تین سونے کے سیٹ اور 80ہزار روپے نقدی لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ڈکیتی کا شکار فیصل مسیح نے میڈیا کو بتاتے ہوئے کہا کہ وہ ایک بیماری کیوجہ سے پورے خاندان کے ہمراہ کوئٹہ ہسپتال گئے تھے کہ واپسی پر گھر پہنچتے ہی ان کے گھر کے دروازے کھلے اور گھر کے کمروں اور صحن میں لال مرچے نظر آئی پشین پولیس نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی

یہ بھی پڑھیں  سمبڑیال:تیزرفتارٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارنوجوان جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker