تازہ ترینعلاقائی

پشین: پریس کلب پشین کے صحافیوں کو حیوانوں سے انسانوں میں منتقل ہونیوالی بیماریوں سے متعلق تین روزہ ورکشاپ کا انعقاد

پشین(ملک سعداللہ جان ترین)ریلیف انٹرنیشنل کے زیراہتمام پریس کلب پشین کے صحافیوں کو حیوانوں سے انسانوں میں منتقل ہونیوالی بیماریوں سے متعلق تین روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ورکشاپ سے ڈاکٹر اعظم کاکڑ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ منیجر حبیب اللہ ترین عارف صابر ملک سعد اللہ ترین منور ترین وسیم احمد سمیع اللہ ترین اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریلیف انٹرنیشنل جانوروں سے متعلق آگاہی کیلئے ہر عام و خاص شخص کو آگاہ کیا جائیگا انہوں نے کہا کہ ضلع پشین کے کئی یونین کونسلوں میں حیوانات سے انسانوں اور انسانوں سے حیوانات میں منتقل ہونیوالی بیماریوں کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے اقدامات تیزکردئیے گئے ہیں آخر میں ریلیف انٹرنیشنل کے آفیسرآن سکندر خان راز محمد ترین نے صحافیوں میں تربینی اسناد تقسیم کئے ۔

یہ بھی پڑھیں  نوازشریف کے خطابات کی ہیٹ۔۔ٹرک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker