تازہ ترینعلاقائی

ضلع پشین سول ہسپتال میں ادویات کی فقدان،ڈاکٹر غیر حاضر،مریض تڑپنے لگے

pashin picپشین(مانیٹرنگ سیل)ضلع پشین سول ہسپتال میں ادویات کی فقدان،ڈاکٹر غیر حاضر،مریض تڑپنے لگے فریاد کون سنیں گاایک سروے کے مطابق لاکھوں آبادی پر مشتمل ضلع پشین کے واحد ڈسٹرکٹ ہیلتھ ہسپتال(ڈی ایچ کیو)میں ادویات کی فقدان ہے پورے ڈی ایچ کیو میں سردرد کی گولی تک میسئر نہیں مریضوں کو مجبوراًپرائیویٹ کلینکوں سے بھاری رقم پر ادویات لینے پڑھتے ہیں ساتھ ہی مزکورہ ہسپتال میں ڈاکٹروں کی عدم موجودگی کے باعث مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ڈاکٹرز صرف تنخواہ لینے کے حد تک محدود ہے سول ہسپتال پشین میں دن بہ دن کئی مسائل جنم لیں رہے ہیں مسائل کا خاتمہ کرنیوالا کوئی جو نہیں۔

یہ بھی پڑھیں  پشین:ڈپٹی کمشنرعبدالمنصورکاکڑکی خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں، قومی جرگہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker