تازہ ترینعلاقائی

پشین شہرمسائلستان بن گیا شہر میں بجلی کی یومیہ 12گھنٹوں کی طویل لوڈشیڈنگ

pashinپشین(ملک سعد اللہ ترین)پشین شہرمسائلستان بن گیا شہر میں بجلی کی یومیہ 12گھنٹوں کی طویل لوڈشیڈنگ،پانی کی شدید قلت نے لوگوں سے جینے کا حق چھین لیا ہے رات کو بجلی نہ ہونے کیوجہ سے چور تاریکی کا فائدہ اٹھاکر چوری کرنے میں مصروف عمل ہے جس سے لوگوں کو شدید دشواریاں لاحق ہے تو دوسری طرف پانی کی شدید قلت رہی سہی کسر پوری کردی پشین ایک کاروباری علاقہ ہے جسکا مکمل دارومدار بجلی سے وابستہ ہے لیکن بدقسمتی سے بجلی کا مسلسل غائب ہونا اور پانی کی عدم فراہمی نے لوگوں سے سکھ کا سانس لیکر انہیں خودکشی کرنے پر مجبور کردیا ہے انہوں نے کہا کہ محکمہ پی ایچ ای پشین حکام کی غلط اولس دشمن رویے اور ڈیوٹیوں پر اکثر وبیشتر موجود نہ رہنا مزکورہ محکمے کی نااہلی ظاہرکررہی ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت پشین میں بجلی لوڈشیڈنگ اور پانی قلت کا خاتمہ یقینی بناکر عوام کا دیرینہ مطالبہ حل کرائیں

یہ بھی پڑھیں  خود کش حملہ آور

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker