علاقائی

پشین:یارو میں نوجوان کی لاش برآمد‘کالعدم تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی

پشین﴿بیوروچیف/ملک سعداللہ جان ترین﴾یارو میں نوجوان کی لاش برآمد‘کالعدم تنظیم نے ذمہ داری قبول کرلی۔تفصیلات کے مطابق پشین کے قریب یارو لیویز کو اطلاع ملی کے نیو سرانان کے روڈ پر نوجوان کی لاش پڑی ہے موقع پر پہنچ کر لیویز نے لاش کو قبضے میں لے لی جائے وقوعہ سے پرچی برآمد ہوئی جس میں لشکر انصار الاسلام کے محمد نعیم مری نورالدین مری کی جانب سے قتل کی ذمہ داری قبول کی گئی تھی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button