تازہ ترینعلاقائی

پشین:لیویزاورڈاکوؤں کےدرمیان فائرنگ‘4افرادگرفتار‘گاڑی،اسلحہ برآمد

پشین﴿بیوروچیف/ملک سعداللہ جان ترین﴾لیویز اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ‘چار افراد گرفتار‘چھینی گئی گاڑی اور اسلحہ برآمد،تفصیلات کے مطابق چار افراد نے اسلحے کے زور پر کربلا بائی پاس پر سرف گاڑی چھین لی تھی لیویز کو اطلاع ملتے ہی ڈاکوؤں کا پیچھا کیا ڈاکوؤں نے لیویز کو دیکھتی ہی فائرنگ شروع کی لیویز نے جوابی فائرنگ کرتے ہوئے محمد عمر محمد سلیم محمد ایوب اور محمد رحیم کو گرفتار کرکے دو عدد کلاشنکوف دو عدد ہینڈ گرنیڈ چار عدد پسٹل دو لاکھ پچاس ہزار روپے نقدی اور چھینی گئی گاڑی کو قبضے میں لے لیا۔

یہ بھی پڑھیں  ہمارا مطالبہ احتساب کے لیے با اختیار کمیشن ہے، سراج الحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker