علاقائی

پشین:دامادکے فائرنگ سے بیوی اور ساس قتل

پشین﴿بیوروچیف ﴾دامادکے فائرنگ سے بیوی اور ساس قتل ‘ملزم فرار‘پولیس کے مختلف مقامات پر چھاپے۔تفصیلات کے مطابق پشین کے قریبی علاقے نیو کلی سرخاب میں ڈرائیور جان محمد نے فائرنگ کرکے بیوی اور ساس کو قتل کردیا ملزم موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔پولیس کی مختلف مقامات پر چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے ۔قتل کیوجہ گھریلوں رنجش بتائی جاتی ہے۔۔۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button