پاکستان

خانوزئی میں ہوٹل کی چھت گرنے سے 2افراد ہلاک اور 8افراد زخمی ہوگئے

پشین﴿بیوروچیف﴾خانوزئی میں ہوٹل کی چھت گرنے سے 2افراد ہلاک اور 8افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشین کے قریب خانوزئی کے مقام پر ہوٹل کی چھت گرنے سے محمد حنیف سمیت دو افراد موقع پر ہلاک اور 8افراد شدید زخمی ہوگئے علاقے کے لوگوں نے ملبے سے زخمیوں کو نکال متعلقہ ہسپتال پہنچادیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  دھرنے میں کوئی مرا توایف آئی آر طاہر القادری کیخلاف درج ہوگی،رحمان ملک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker