پاکستانتازہ ترین

پشین: زائدالمیعاد سیرلیک کی سرعام فروخت جاری کئی بچے بیمار

P-Aپشین(ملک سعد اللہ جان ترین)پشین،زائدالمیعاد سیرلیک کی سرعام فروخت جاری کئی بچے بیمار، مقامی ڈیلر کیخلاف کون ایکشن لیں گا؟تفصیلات کیمطابق پشین مین بازار میں واقع ایک اسٹور میں پچھلے کئی سالوں سے ذائدالمیعاد اشیاء کی خریدوفروخت کیجارہی ہے جس سے کئی لوگ بالخصوص متعدد بچے بیمار ہوچکے ہیں گزشتہ روز بھی مزکور اسٹور سے بچوں کو صحت مند بنانے کیلئے والدین نے سیرلیک خریدی جن کے کھانے سے انکے پھول جیسے بچے پیٹ کی بیماری سمیت کئی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے متاثرہ بچوں کے والدین نے بتایا کہ ذائدالمیعاد سیرلیک اور دودھ ڈیلر کچھ پیسوں کی خاطر ہمارے معصوم جیسے بچوں کو بیماریوں میں مبتلا کررہے ہیں جو ایک شرمناک فعل ہے انہوں نے ڈپٹی کمشنر پشین سے مطالبہ کیا کہ وہ ذائد المیعاد سیرلیک ڈیلر کیخلاف انکوائری کرکے خرید وفروخت پر پابندی لگائے اورسیرلیک ایجنسی ڈیلرسمیت کمپنی کیخلاف فوری کارروائی کریں تاکہ والدین میں پھیلی ہوئی بے چینی کا آزالہ ہوسکیں

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:قائم مقام گورنر پنجاب گولڈن ٹاور میں ہوٹل کا افتتاح کر رہے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker